قومی راجدھانی میں آج ہلکی سردی رہی کم از کم درجہ حرارت میں چار ڈگری کم ہوکر یہ 12.5 ڈگری سیلسیس ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے ایک افسر نے
بتایا کہ آج آسمان جزوی طور پر ابر آلود رہے گا مگر بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔صبح ساڑھے 8 بجے تک ہوا میں رطوبت کی شرح 71 فی صد ریکارڈ کی گئی۔